پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی پالیسی عوام دشمن اور ظالمانہ ہے:علامہ راجہ ناصر عباس

لاہور (خصوصی نامہ نگار) چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے کہا ہے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی پالیسی عوام دشمن اور ظالمانہ ہے۔ 3 دنوں میں 11 ڈالر فی بیرل کمی ہو چکی ہے۔ جب مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو ہمارے حکمران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے میں ذرا بھی دیر نہیں لگاتے۔ 

ای پیپر دی نیشن