لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے کہا ہے کہ علماءکی مسلسل ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث ہے۔ دہشت گردی کا نیا سلسلہ حکومت ہوش کے ناخن لے امن کیلئے اسلامی نظام کا نفاذ ضروری ہے یہ بات انہوں نے جامعہ القدس چوک دالگراں میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوںنے کہا کہ ملک علمائے کرام کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ بھارت کی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے۔
علماءکی مسلسل ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث ہے:عبد الغفار روپڑی
Oct 07, 2023