لاہور(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف نشتر ٹاو¿ن کے سینئر نائب صدر محمد آصف جٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف پاکستان عمران خان کو فی الفور رہا کیا جائے۔ پی ٹی آئی محب وطن اور جمہوریت پسند سیاسی جماعت ہے اور آئین پاکستان ہر شہری کو سیاست اور جمہوری جدوجہد کا حق فراہم کرتا ہے۔
تحریک انصاف محب وطن سیاسی جماعت ، عمران خان کو فی الفور رہا کیا جائے :آصف جٹ
Oct 07, 2023