پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے اختتام پذیر

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) 2 اکتوبر سے شروع ہونے والی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی اس مہم کے دوران 391 ٹیموں نے 101620 پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو قطرے پلائے جبکہ پولیو ویکسینیشن کا ٹارگٹ 100398 بچے تھا اسسٹنٹ کمشنر محمد نوید حیدر نے پولیو ورکرز کی کارکردگی چیک کرنے کے ساتھ ساتھ خانہ بدوشوں کی جھگیوں بھٹہ خشت کے مزدوروں کے بچوں کی فنگر مارکنگ چیک کی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...