حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1حافظ آباد کے سائنس ٹےچر امجد رےاض محکمہ تعلےم مےں 37برس سے زائد تدرےسی خدمات سرانجام دےکر ملازمت سے رےٹائر ہونے گئے۔ انکی رےٹائرمنٹ کے موقع پر اےک تقرےب پرنسپل مےاں عناےت اﷲکی زےر صدارت منعقد ہوئی۔اس موقع پر مقررےن نے امجد رےاض کی تدرےسی خدمات کو زبردست الفاظ مےں خراج تحسےن پےش کرتے ہوئے کہا وہ اےک محنتی اور نہاےت ہی قابل اور مشفق استاد تھے۔