جماعت اسلامی خواتین 15 اکتوبر کومال روڈپر مہنگائی کیخلاف دھرنادے گی:عظمی عمران

لاہور (لیڈی رپورٹر)بدترین مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے 15 اکتوبر کو مال روڈ پر دھرنے کااعلان کردیا۔ ناظمہ وسطی پنجاب ربیعہ طارق اور صدر لاہور عظمیٰ عمران نے کہا ہے کہ بجلی ،گیس ،پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ضروریات زندگی مہنگی سے مہنگی ترین ہوتی جارہی ہیں خواتین ومرد ذہنی جسمانی تناو¿کاشکارخودکشیوں پر مجبور ہیں۔بڑھتے اخراجات نے زندگی دشوار کردی ہے کوئی حکومت یا سیاست دان عوام کی مشکلات کے لئے سنجیدہ نہیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...