لاہور( کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم عالمی مالیاتی اداروں کے کہنے سے پہلے ہی اپنے طور پر اصلاحات کا عمل شروع کر دیں۔ موجودہ حالات اس بات کا اشارہ دے رہے ہیں۔ آئندہ عام انتخابات سے قبل ایک منی بجٹ آئے گا۔