سی پیک کو زیادہ نتیجہ خیز بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں: وزیر خارجہ

بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے چینی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے چین کے ساتھ تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ ہیں۔ سی پیک کو زیادہ نتیجہ خیز بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں۔ عالمی مسائل پر چین اور پاکستان کا م¶قف ایک ہے۔ وزیراعظم چینی قیادت سے ملاقات کے خواہاں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن