اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن کے فارم 45 میں ترمیم کر دی۔ الیکشن کمشن کے مطابق فارم 45 میں تاریخ کے ساتھ وقت بھی درج کیا جائے گا۔ ترمیم پر اعتراضات 20 اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ فارم 45 میں ووٹوں کی گنتی کا نتیجہ ہوتا ہے۔
فارم 45 میں تاریخ کے ساتھ وقت بھی درج ہو گا: الیکشن کمشن
Oct 07, 2023