ورلڈکپ : بھارتی ان فارم بیٹر شبمن گل ڈینگی میں مبتلا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کے ان فارم بیٹر شبمن گل بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ ورلڈ نمبر ٹو بیٹر شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث ان کی ورلڈ کپ آسٹریلیا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے،بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کل چنئی میں شیڈول ہے۔

ای پیپر دی نیشن