دہشتگردی مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی کی بہنیں ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے سپرد

اسلام آباد (وقائع نگار) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی بہنوں کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 105  ورکرز کے خلاف تھانہ کوہسار میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن