لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹے میں صوبہ میں ڈینگی کے 109 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ایک ہفتہ میں 946، رواں سال اب تک 2498 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ڈینگی: 24 گھنٹوں میں 109 کیس راولپنڈی 98 کے ساتھ سرفہرست
Oct 07, 2024