پی ٹی آئی کے 70کارکنان ڈسچارج ،فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی) جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی کے 70کارکنوںکو مقدمے سے ڈسچارج کر کے رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ تھانہ جنوبی چھائونی پولیس نے پی ٹی آئی کے 70گرفتار کارکنوںکو کینٹ کچہری میں پیش کیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے 70 کارکنان کو ڈسچارج کرکے فوری رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

ای پیپر دی نیشن