لاہور(نیوزرپورٹر)صدر استحکام پاکستان پارٹی پنجاب رانا نذیر احمد خان اور جنرل سیکرٹری و ممبر پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی سے پارٹی سیکریٹریٹ میں پارٹی و عوامی نمائندوں نے ملاقاتیں کیں جن میں پارٹی کو مزید فعال بنانے کیلئے نئے اہداف طے کر لئے گئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے صوبائی حلقے پی پی 59سے آئی پی پی کے ٹکٹ ہولڈر محمد مصدق چیمہ نے پارٹی آفس میں ملاقات کی جس میں گوجرانوالہ ڈویژن میں رکنیت سازی کے عمل اور پارٹی تنظیم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
رانا نذیر احمد ،شعیب صدیقی سے پارٹی و عوامی نمائندوں کی ملاقاتیں
Oct 07, 2024