حافظ آباد:لین دین کے تنازعہ پر 25سالہ نوجوان قتل

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) حافظ آباد کے محلہ ولی ٹائون کے رہائشی عاشق نامی شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کی ملی بھگت لین دین کے تنازعہ پر پچیس سالہ نوجوان محمد عارف کو قتل کردیا ۔جس پر پولیس نے عاشق اور اسکی بیوی کو گرفتارکرلیا ۔مقتول عارف محلہ شریف پورہ کا رہائشی تھا۔

ای پیپر دی نیشن