کامونکی(نمائندہ خصوصی)گذشتہ روز لائن پار کے19سالہ واجد کو اْسکے گھر والوں نے آوارہ گردی سے منع کیا تو اْس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا کیمیکل پی لیا۔محلہ مجید پورہ کی پندرہ سالہ عائشہ کا گزشتہ روز اپنی بہن سے جھگڑا ہوا تو اسی امر پر دلبرداشتہ ہوکر اس نے تیزاب لی لیا۔جسے بعدازاں تشویشناک حالت میں گوجرانوالہ ہسپتال پہنچا دیا گیا۔