سی ڈی اے این او سیز،این ڈی سیز کی بڑھائی گئی فیسیں واپس لے:بابر بھٹی

Oct 07, 2024

 اسلام آباد(نامہ نگار ) نائب صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن بابر بھٹی نے کہا ہے کہ سی ڈی اے کیطرف سے این او سیز،این ڈی سیز، ٹرانسفر فیس سمیت دیگر فیسیں بڑھانا درست نہیں،اس قدم سے تمام الاٹیز اور رئیل اسٹیٹ کمیونٹی شدید متاثر ہو رہی ہیہمیں حکومتی ادارے کی طرف سے ناجائز فیسیں لینے کا قدام کسی صورت قابل قبول نہیں ہے اس پر فی الفور نظر ثانی کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ فیڈرل گورنمنٹ ہاسنگ ایمپلائز اتھارٹی کے جو پراجیکٹس ہیں

مزیدخبریں