الہ آباد /ٹھینگ موڑ (نمائندہ نوائے وقت)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو رقم کی ترسیل کرنے والے نجی بنک کے فرنچائز مالک حفیظ الرحمن کا کہنا ہے مستحق خواتین کو بغیر کسی دشواری اور کٹوتی کے رقم فراہم کی جا رہی ہے،تمام ڈیوائس ہولڈرز ٹرانزیکشن پر خواتین کو رقم دیتے ہوئے ویڈیوز بناتے ہیں،تحصیل انتظامیہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ہدایت کے مطابق سنٹر میں آنیوالی خواتین کے ساتھ مکمل تعاون کیا جاتا ہے۔
بغیر کسی کٹوتی کے امدادی رقم دی جارہی ہے:حفیظ الرحمن
Oct 07, 2024