اسلام آباد(خبرنگار)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شہید پولیس کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ شہید کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہارکرتا ہوں کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے اہلخانہ کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں عبد الحمید شاہ نے پیشہ ورانہ زمہ داری سر انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیاکانسٹیبل عبد الحمید شاہ کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گااسپیکر نے شہید کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعاکی۔عبد الحمید شاہ نے پیشہ ورانہ زمہ داری سر انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیاکانسٹیبل عبد الحمید شاہ کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔