اسلام آباد(خبرنگار)واپڈا کی جانب سے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی آمد 71 ہزار 400 کیوسک اور اخرج 68 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی آمد 18 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 18 ہزار 100 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 40 ہزار 800 کیوسک اور اخرج 40 ہزار 800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 8 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 42 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 23 ہزار کیوسک اور اخراج 3 ہزار 500 کیوسک ہیجناح بیراج میں پانی کی آمد 77 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 70 ہزار 700 کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 90ہزار 600 کیوسک اوراخراج 85 ہزار کیوسک، تونسہ بیراج میں پانی کی آمد 90ہزار 900 کیوسک اور اخراج 74 ہزار 700 کیوسک،گدو میں پانی کی آمد77 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 63 ہزار 700 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد 53 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 11 ہزار 600 کیوسک، کوٹری میں پانی کی آمد 33 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 800 کیوسک،تریموں میں پانی کی آمد 23 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 8 ہزار 200 کیوسک جبکہ پنجند میں پانی آمد 14 ہزار 100 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ہے۔