سمبڑیال : بوگس چیک دینے پر مقدمہ

سمبڑیال ( نمائندہ نوائے وقت)48لاکھ 60ہزارروپے کا بوگس چیک دینے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔سمبڑیال کے علاقہ  تھانہ بیگووالہ پولیس نے افراسیاب کی درخواست پر 48 لاکھ 60 ہزارروپے کا بوگس چیک دینے پر ملزم عزت اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن