سمبڑیال:بجلی کا گھریلو کنکشن کمرشل استعمال کرنے پر صارف کے خلاف مقدمہ

Oct 07, 2024

سمبڑیال(نمائندہ نوائے وقت)بجلی کا گھریلو کنکشن کمرشل استعمال کرنے پر صارف کے خلاف مقدمہ درج۔ سمبڑیال کے علاقہ تھانہ ایئرپورٹ کے موضع بنگلہ چوک میں واقع مکان میں گھر کے کنکشن سے بجلی استعمال کرنے والے صارف محمد علی کیخلاف سب ڈویژن گیپکو ہیڈ مرالہ کے ایس ڈی او جمال عبدالناصر نے تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کروادیا ۔

مزیدخبریں