حکمرانوں کی بداعمالیوں کی وجہ سے ملک بحران کا شکار ہے:چودھری ظہیرالدین

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری ظہیرالدین نے شہدا کی یادگاروں باٹاپور میں پھولوں کی چادریں چڑھانے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کی بداعمالیوں کی وجہ سے پاکستان بحران کا شکار ہے مسلم لیگی رہنما میاں منیر میاں عمران مسعود میاں شہباز رانا ریاض چودھری ابرار وڑائچ میاں انور فیاض بھٹی ودیگر کارکن موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن