وفاقی وزیرمواصلات ارباب عالمگیرکو وزارت امورکشمیراورگلگت بلتستان کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ امور کشمیرکے وزیرمیاں منظوراحمد وٹو علالت کے باعث ان دنوں لندن میں زیر علاج ہیں۔ ان کی صحت یابی تک وفاقی وزیرمواصلات ارباب عالمگیر امور کشمیراورگلگت بلتستان کے انچارج وزیر ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن