رضوی سے ملاقات کے بعد برطانوی اخبار نیوز آف دی ورلڈ کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر غور شروع کر دیا ہے ۔ ادھر آسٹریلوی ٹیم کے کوچ ٹم نیلسن کا کہنا ہے کہ مشکوک افراد نے ان سے بھی رابطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ جبکہ آسٹریلوی کھلاڑی شین واٹسن، بریڈ ہیڈن، بریٹ لی اورمچل جونسن پہلے ہی بکیوں کی جانب سے رابطے کی کوششوں کا اعتراف کر چکے ہیں۔ دوسری جانب آئی سی سی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ دو ہزار نو کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بکیوں کے ساتھ رابطوں پر سری لنکن ٹیم کے کئی ارکان کے خلاف بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
اوپننگ بلے باز یاسرحمید نے دھوکے سے ویڈیو بنانے پر برطانوی اخبار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
Sep 07, 2010 | 15:17