ایبٹ آباد (ریڈیو نیوز + رےڈےو مانےٹرنگ + اےجنسےاں) ایبٹ آباد پولیس نے بلال ٹا¶ن سے اسامہ بن لادن کے کمپا¶نڈ کے قرےب سے ڈےنش سفارتکار کو اہلےہ سمےت گرفتار کر لےا‘ بعدازاں رہا کر دےا گےا۔ ڈی پی او ایبٹ آباد کے مطابق دونوں کا تعلق ڈنمارک سے ہے اور ان کے پاس اےبٹ آباد آنے کے لئے اےن او سی نہیں تھا۔ سکےورٹی پر مامو سکےورٹی اہلکار کے مطابق گرفتار شخص ڈنمارک کا سفارتکار اور خاتون اس کی اہلےہ ہے۔ اے پی اے کے مطابق تھانے کے اندر دونوں گاڑی مےں ہی بےٹھے رہے اور باہر نہیں نکلے۔
ڈےنش سفارتکار