حج قربانی پروجیکٹ میں تمام مسلم ممالک تعاون کریں:صدراسلامی ترقیاتی بنک

جدہ ( امیر محمد خان سے) اسلامی ترقیاتی بنک کے صدر ڈاکٹر محمد احمد علی نے کہا ہے کہ حج قربانی پراجیکٹ میں تمام مسلم ممالک تعاون کریں کہ یہ ایک غیر منافع بخش اور انتہائی مفید منصوبہ ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک کے غرباءمساکےن و ےتےم لاکھوں افراد قربانی کے منجمد گوشت سے مستفیض ہو تے ہیں۔ انہو ںنے مزید بتایا کہ امسال نئے مذبحہ خانے منٰی مےں کھولے جا رہے ہےں جس سے حجاج کرام کو سہولتےں مےسر ہونگی۔

ای پیپر دی نیشن