صدر بارک اوباما کی تقریرپرمائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر نوملین سےزاید ٹویٹ نے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے۔

امریکی صدر بارک اوبا ما کی نئے صدر کی نامزدگی قبول کرنے کے بعد،نارتھ کیرولینامیں ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن سے خطاب نے ٹویٹر پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ مسٹر اوباما کی تقریر پر ایک منٹ میں باون ہزار سات سو ستاون کے ریکارڈ ٹویٹ ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مجموعی طور پرنو ملین سے زیادہ ٹوئٹ کئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن