اے سی منڈی بہاءالدین کی رہائش گاہ سے گیس چوری پکڑی گئی

اے سی منڈی بہاءالدین کی رہائش گاہ سے گیس چوری پکڑی گئی

Sep 07, 2013

پھالےہ (نامہ نگار) سوئی ناردرن گےس ٹاسک فورس کا اے سی منڈی بہاﺅالدےن کی رہائش گاہ پر چھاپہ، بوگس مےٹر کے ذرےعے گےس چوری پکڑی گئی۔ سوئی ناردرن گےس گجرات کے ڈپٹی چےف انجےنئر کبےر احمد نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے بتاےا بوگس مےٹر کی اطلاع پر ہماری سپےشل ٹےم نے کارروائی کی ۔

مزیدخبریں