لاہور( این این آئی)اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میںکوئی نمبر ون یا نمبر ٹو نہیں ہوتا بلکہ فنکار کو اپنے کردار کے ذریعے پرستاروں کے دلوں پر حکمرانی کرنی آنی چاہئے ،پرستاروں کی عزت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی ، ہمیشہ اچھے کردار کی تلاش میں رہتی ہوں ۔
شوبز میںکوئی نمبر ون یا نمبر ٹو نہیں ہوتا : ریشم
Sep 07, 2014