راولاکوٹ: محبوبہ کی بے رخی پر پولیس اہلکار کی اندھا دھند فائرنگ خاتون نے بھابھی سے ملکر سرعام گھسیٹا

Sep 07, 2015

راولاکوٹ (آن لائن) پولیس آفیسر نے محبوبہ کی طرف سے لفٹ نہ کروانے پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ پولیس اہلکار شمیم نے ہوائی فائرنگ کرکے بازار سے اپنی بھابھی کے ہمراہ گزرتی محبوبہ کو خط دینے کی کوشش کی جس پر خاتون نے بھابھی سے ملکر مزاحمت کرتے ہوئے اسے سرعام بازار میں گھسیٹا۔

مزیدخبریں