4سالہ بہادر ننھی پری کا پاپا کے ہمراہ ہوا بازی کا مظاہرہ

ٹورنٹو (نیٹ نیوز) ننھے منے بچے عام طور پر جہاز میں سفرکرتے ہوئے گھبراتے ہیں اوردوران سفر والدین کو خوب تنگ کرتے ہیں لیکن اس بہادر ننھی پری نے تو کمال ہی کردیا۔کینیڈا کے صوبے کیوبک سے تعلق رکھنے والے ہواباز نے اپنی چار سالہ ننھی پری کو ساتھ لے کر ہوا بازی کرنے کی ٹھانی، جس پر لیا نامی ننھی پری بخوشی راضی ہوگئی۔

ای پیپر دی نیشن