ٹوکیو (اے پی پی) چین نے ایف آئی وی بی ویمنز والی بال ورلڈ کپ جیت لیا، فاتح ٹیم نے میزبان جاپان کو زیر کر کے چوتھی بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
ویمن والی بال ورلڈ کپ چین نے جیت لیا
Sep 07, 2015