12سالہ برطانوی بچی نے آئی کیو ٹیسٹ میں آئن سٹائن اور سٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن (اے پی پی) بارہ سالہ برطانوی بچی نے ذہانت(آئی کیو) ٹیسٹ میں آئن سٹائن اور سٹیفن ہاکنگ جیسی عبقری شخصیات کو پیچھے چھوڑ دیا۔ لڈیا سیبا سٹین نے 150 سوالات پرمشتمل آئی کیو ٹیسٹ میں 162 سکور کیا جبکہ شہرہ آفاق سائنسدانوں آئن سٹائن اور سٹیفن ہاکنگ کا آئی کیو160 تھا۔ لڈیا ،جس نے برطانیہ کے کولچیسٹر کاﺅنٹی ہائی سکول فار گرلز میں آٹھویں کلاس میں پڑھائی کا آغازکیا نے چند سال کی عمر میں ہی کتابوں کا مطالعہ شروع کردیا تھا اور وہ اب تک مشہور ناول ہیری پورٹر کی تمام سات جلدیں تین تین بار پڑھ چکی ہیں۔
بچی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...