لاہور(کامرس رپورٹر) ٹیکس حکام کی ٹیکس اکٹھا کرنے کے تاجر کش نظام سے تاجروں اکثریت ذہنی تنائو کا شکار ہو چکی، تاجر رہنما ملک شاہد، چودھری احسان و دیگر نے اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا کہ ٹیکس کے نام پر بھتہ لینا بند کیا جائے ورنہ سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوجائیں گے۔