ٹیکس کے نام پر بھتہ لینے پر تاجر ذہنی تنائو کا شکار

Sep 07, 2016

لاہور(کامرس رپورٹر) ٹیکس حکام کی ٹیکس اکٹھا کرنے کے تاجر کش نظام سے تاجروں اکثریت ذہنی تنائو کا شکار ہو چکی، تاجر رہنما ملک شاہد، چودھری احسان و دیگر نے اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا کہ ٹیکس کے نام پر بھتہ لینا بند کیا جائے ورنہ سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

مزیدخبریں