مےانمار کے مسلمانوں پربہیمانہ مظالم کےخلاف راولپنڈی بار کی ہڑتال

Sep 07, 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)مےانمار کے مسلمانوں پربہیمانہ مظالم کے خلاف پنجاب بار کونسل کی اپےل پرلاہور ہائیکورٹ راولپنڈیبار نے بدھ کومکمل ہڑتال کی، راولپنڈی ڈوےژن بھرکے وکلاءنے عدالتوں کا مکمل بائےکاٹ کےا اس سلسلے مےں ہائی کورٹ باراےسوسی اےشن راولپنڈی مےں اےک مذمتی اجلاس ہوا صدر بارظفر محمود مغل، سےکرٹری جنرل ملک شاہنواز نون ، سےنئر نائب صدرملک سجاد حےدر اعوان ، نائب صدر چوہدری بلال رضا ، جوائنٹ سےکرٹری اےم بلال مغل سمےت بڑی تعداد مےں وکلاءنے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر بار ظفر محمود مغل نے مےانمار کے مظلوم مسلمانوں پرجبر و استبداد کی شدےد مذمت کی انہوں نے اعلان کےا کہ بہت جلد ہم ہائےکورٹ باراےسوسی اےشن راولپنڈی کی طرف سے مےانمار کے مسلمانوں کی مالی امداد کےلئے کےمپ لگائے گی۔

مزیدخبریں