ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانے پر چھاپے اور دھماکے میں 2بچوں اور 2خواتین سمیت 7افراد مارے گئے۔ ریپڈ ایکشن بٹالین کے ترجمان مفتی محمود نے میڈیا کو بتایا نعشیں جلی اور مسخ شدہ ہیں، پہچاننا مشکل ہے۔ یہ ٹھکانہ جماعة المجاہدین بنگلہ دیش کے سرکردہ لیڈر عبداللہ کا ہے۔ 24گھنٹے 5منزلہ عمارت کا محاصرہ رکھا۔ مکینوں کو باہر نکلنے اور ہتھیار ڈالنے کا کہا لیکن اچانک اندر دھماکے کی آوازسنی گئی۔
ڈھاکہ