پشاور (آن لائن) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے نے پشاور سمیت صوبے بھر میں منظور، غیر منظور پرائیویٹ ہاﺅسنگ سکیموں، سوسائٹیوں، کالونیوں کے فرانزک آڈٹ کا کام شروع کردیا ہے سپریم کورٹ کے نوٹس میں یہ بات آئی تھی کہ بے شمار ہاﺅسنگ پراجیکٹس زمین نہ ہونے کے باوجود فائلوں کی صورت میں اربوں روپے بٹور چکے ہیں جس پر سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو پرائیویٹ ہاﺅسنگ سکیموں کا فرانزک آڈٹ کرکے رپورٹ تیار کرنے کا حکم دیا تھا۔
شروع
پشاور میں ہاﺅسنگ سکیموں کے فرانزک آڈٹ کا کام شروع
Sep 07, 2017