نیروبی (این این آئی) کینیا کے اپوزیشن لیڈر رائلہ اوڈنگا نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کے لئے سترہ اکتوبر کی تاریخ انہیں قبول نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا الیکشن کمشن نے یہ فیصلہ اپوزیشن اتحاد سے مشاورت کے بغیر کیا ہے اور اس سلسلے میں صرف صدر اوہورو کینیا ٹاکا اعتماد ہی حاصل کیا گیا ہے۔
کینیا