2018ءکے الیکشن میں تحریک انصاف دو تہائی اکثریت حاصل کرےگی: چوہدری نواز

مانچسٹر( نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف نارتھ ویسٹ کی منتخب باڈی کا اہم اجلاس ہوا۔ تحریک انصاف کے رہنما چوہدری نواز نے خطاب کرتے کہا 2018ءکے الیکشن میں تحریک انصاف پاکستان میں دو تہائی اکثریت حاصل کرے گی ۔ باسط شاہ نے کہا کہ میاں برادران کا مکمل احتساب کیا جائے۔ چوہدری رفیق، چوہدری عمران ، باسط شاہ چوہدری نواز اور دوسرے عہدیداروں نے بھی اجلاس میںشرکت کی۔
چوہدری نواز

ای پیپر دی نیشن