اسحاق ڈار آج ارومچی جائیں گے

Sep 07, 2017

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سنٹرل ایشیاءعلاقائی اقتصادی تعاون انسٹی ٹیوٹ کی تقریب میں شرکت کیلئے آج ارومچی جائیں گے۔ وزیر خزانہ ترقیاتی فورم میں بھی شرکتکریں گے۔ وزیر خزانہ کی چینی قیادت سے ملاقاتیں بھی ہوں گی۔

مزیدخبریں