خیبر پی کے میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں اسد قیصر کی پیپکو حکام کو ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خیبر پی کے میں لوڈ شیڈنگ پر اظہار تشوییش کرتے ہوئے پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو) کے اعلیٰ حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ صوبائی سمیت کے پی میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کوششیں کی جائیں پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو) نیشنل ٹرانسپمیشن اینڈ ڈسپیج کمپنی (این ٹی ڈی سی) اور پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے اعلیٰ حکام کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی اور خیبر پی کے کے دیگر اظلاع میں لوڈ شیڈنگ اور وولٹیج کم ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...