اتحاد بین المسلمین کانفرنس آج بادشاہی مسجد میں ہو گی

Sep 07, 2018

لاہور ( سپیشل رپورٹر) تاریخی عالمگیری بادشاہی مسجد میں سالانہ اتحاد بین المسلمین کانفرنس آج ساڑھے بارہ بجے مسجد مولانا سید عبد الخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوگی جبکہ مہمانان خصوصی میں سیکرٹری اوقاف سردار حمزہ علی ، ڈاکٹر سید طاہر رضا بخاری ،سی سی پی اولاہور کے علاوہ تمام مسالک کے مذہبی سیاسی ،قومی وملی راہنماشرکت وخطاب کریں گے۔

مزیدخبریں