مادر وطن کی سلامتی اور دفاع کیلئے فوج کی قربانیاں لازوال : علامہ منیر احمد

لاہور (پ ر) متحدہ علماء و مشائخ کونسل کے زیر اہتمام گزشتہ روز یوم شہداء منایا گیا کونسل کے سربراہ علامہ منیر نوشاہی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور دفاع کیلئے پاک فوج کی قربانیاں لازوال اور ناقابل فراموش ہیں شہید ہمارے محسن ہیں جنہوں نے اپنے خون سے پاکستان کو بہاریں بخشیں انہوں نے کہا ہماری تاریخ شہیدوں کی تاریخ ہے 1965ء میں جذبہ شہادت اور جانثاری نے پوری قوم کو حیات نو عطا کی داخلی اور خارجی محاذ پر شہادتوں کا سفر آج بھی جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...