ملتان کے 13 مقامات سے ڈینگی لاروے برآمد تلف کردیا گیا

ملتان (وقائع نگار) محکمہ صحت کی ڈینگی مار ٹیموں نے شہر کے 13 مقامات سے ڈینگی لاروے برآمد کر کے ان کو تلف کردیا ہے بوسن زون سے 3‘ موسیٰ پاک زون سے 4‘ شیر شاہ زون سے 3 شاہ رکن عالم زون سے 3 لاروے برآمد کر کے انکو تلف کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن