چناب نگر (نمائندہ خصوصی) گھریلو جھگڑے پر شادی شدہ عورت نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ میں نازیہ کا اپنے شوہر احمد شیر کے ساتھ کسی بات پر جھگڑا ہوگیا جس کے بعد اس نے گندم والی گولیاں کھالیں اور اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
چناب نگر: شوہر سے جھگڑا،خاتون نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
Sep 07, 2019