لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف کامیڈین امان اللہ کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بیٹی نور امان کے مطابق والد کی حالت تشویشناک ہے اور وہ آئی سی یو میں زیرعلاج ہیں۔
معروف کامیڈین امان اللہ کو دل کا دورہ، ہسپتال منتقل، حالت تشویشناک
Sep 07, 2019