فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت نے آصف بٹ قتل کیس میں رانا ثناء اﷲ کے داماد رانا شہریار کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کی۔
فیصل آباد: آصف بٹ قتل کیس میں رانا ثناء اﷲ کے داماد کی ضمانت منظور
Sep 07, 2019