محرم الحرام میں امن برقرارکھنے کیلئے اسلام آباد پولیس اوررینجرزکا فلیگ مارچ

اسلام آباد (وقائع نگار) وفا قی دارالحکو مت میں محر م الحرام کے دوران سیکو ر ٹی انتظا ما ت کو مزید مو ثر بنا نے اور امن و امان کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے اسلام آباد انتظامیہ، اسلام آبا د پو لیس اور رینجرز کا مشترکہ فلیگ ما ر چ،فلیگ مارچ سپورٹس کمپلیکس سے شروع ہو ا جو مختلف روٹس سے ہوتا ہو ا واپس سپورٹس کمپلیکس پر اختتام پذیر ہوا، محر م الحر ام کے دوران سیکو ر ٹی کے مو ثر اقداما ت کیے گئے ہیں تا کہ کسی بھی نا خو شگو ا ر واقع سے بچا جا سکے ۔ اعلامیہ کے مطا بق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے خصوصی احکامات پر ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید نے محر م الحر ام کے دوران وفاقی دارلحکومت میں امن و اما ن کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے فلیگ مارچ کا جامع پلان تشکیل دیا ہے جس کے مطابق گزشتہ روزایس پی سٹی محمد عامر نیازی کی قیا دت میں فلیگ ما ر چ کیا گیاجس میں سٹی زون کے سب ڈویثر نل پولیس افسران ، سٹی زون کے تھا نہ جا ت کے ایس ایچ اوز ، اسلام آ باد ٹر یفک پولیس کے افسران و جو انو ں کے علا وہ ، کما نڈوز ، ریسکیو 15، بر ائیو گا ڑ یا ں اور پٹر ولنگ افسران و جو انو ںاور فا ئر بریگیڈ نے شرکت کی ۔ یہ فلیگ ما رچ سپورٹس کمپلیکس سے شروع ہوا اور ڈھوکری چوک،تا بہا رہ کہو با زار سے واپس مر ی روڈتھر ڈ روڈتا دربا ر بر ی امام سے ٹی کر اس سے ریڈ یو پا کستان چوک تا نا درا ہیڈ کو ارٹرز چوک ، سے سہروردی روڈسے آ بپا رہ چوک ، سے میلو ڈی سے اما م با ر ہ گاہ جی سکس ٹو سے علی مسجد جی سیو ن ٹو سے ہوتا ہوا واپس سپورٹس کمپلیکس پر ا ختتا م پذیر ہو ا ۔ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید نے اپنے پیغا م میںکہا کہ اس فلیگ ما ر چ کا بنیا د ی مقصد وفاقی دارالحکومت اسلام آ باد میں محر م الحرام کے دوران سیکو ر ٹی کو مو ثر بنا نا ، امن و اما ن کی صورت حا ل کو بر قرار رکھنا ہے اور کسی بھی نا خو شگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیا ر رہنا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عنا صر اپنے مذمو م مقاصدمیں کا میا ب نہ ہو سکے ۔ تما م پولیس افسران محر م الحر ام کے سلسلہ میں منتظمین کے سا تھ مکمل کوآارڈینیشن رکھیں ۔انہوں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس شہر یو ں کی جا ن وما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ئو ے کا ر لا رہی ہے ۔ محرم الحرام میں تمام جلوس اور مجالس چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے اسلام آباد پولیس کے لئے انتہائی اہم اہمیت کے حامل ہیں اور ان کے لئے سخت سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں تمام جلوسوں اور مجالس کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جارہی ہے ۔انہوں نے تما م افسران کو سخت ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا وہ اپنے ایر یاز میں افغان بستیو ں ، کچی بستیو ں اور دیگر علا قوں میں سر چنگ و کو منگ کو جا ر ی رکھیں ۔ اس میں کسی بھی قسم کی غفلت یا لا پر اہی ہر گز بر داشت نہیں کیا جا ئے گی ۔ ضلع بھر میں تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کو بھی مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن